ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کرناٹک آئی اے ایس آفیسر منی ونن،محکمہ اقلیتی بہبود کے سکریٹری مقرر

کرناٹک آئی اے ایس آفیسر منی ونن،محکمہ اقلیتی بہبود کے سکریٹری مقرر

Fri, 02 Apr 2021 23:44:03    S.O. News Service

بنگلورو،2؍ اپریل(ایس او نیوز)ریاستی حکومت نے جمعرات کے روز کرناٹک کے محکمہ اقلیتی بہبود کیلئے سکریٹری کے طور پر سینئر آئی اے ایس آفیسر کیپٹن منی ونن کو مقرر کرتے ہوئے حکم جاری کیا ہے۔

فی الحال منی ونن محکمہ مویشی پالن کے سکریٹری کے طور پر ذمہ داری نبھا رہے ہیں اس کے ساتھ ہی اب وہ اقلیتی بہبود کے اضافی چارج کو بھی سنبھالیں گے۔


Share: